AZAG Punjab Application Process
اگر اپ بھی اپنی زمین اپنا گھر پروگرام میں درخواست دینا چاہتے ہیں لیکن اپ کو درخواست کا طریقہ کار کا نہیں پتہ تو درخواست کا مکمل طریقہ کار اپ کو یہاں پر بتایا جائے گا سب سے پہلے اپ کو یہ جان لینا ہوگا کہ اس پروگرام میں تین مرلے کا پلاٹ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے منتخب اضلاع میں دیا جائے گا
یہ پروگرام اس لیے شروع کیا گیا ہے تاکہ وہ لوگ جو کہ بے گھر ہیں یا وہ لوگ جو کہ کرائے کے مکانوں میں رہتے ہیں اور انتہائی غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں تو ان کو اس پروگرام میں شامل کیا جائے گا اور پروگرام میں شامل ہونے کے بعد وہ تین مرلے کا پلاٹ بالکل مفت حاصل کر سکتے ہیں
یاد رکھیں اس پروگرام میں اگر اپ شامل ہوں گے تو اس پروگرام میں شامل ہونے کے لیے کچھ شرائط و ضوابط بھی رکھے گئے ہیں جو کہ اپ کو جان لینا ہوں گے تاکہ اپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے مزید وہ لوگ جو کہ پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں یا رجسٹریشن کا عمل مکمل کروا چکے ہیں تو وہ اپنی مکمل تفصیلات گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں
You Can Also Read: AZAG Program Application Process 2025
اپنی زمین اپنا گھر پروگرام میں درخواست دینے کا پہلا مرحلہ
درخواست دینے کا سب سے پہلا مرحلہ یہ ہے کہ اپ نے اپنی زمین اپنا گھر پروگرام کی افیشل ویب سائٹ پر چلے جانا ہے جو کہ اپ کو نیچے دکھائی گئی ہے اس کے بعد اپ نے کہ رجسٹرڈ کے بٹن پر کلک کرنا ہے یا ابھی اپلائی کریں کہ بٹن پر کلک کرنا ہے

اپنی زمین اپنا گھر پروگرام میں رجسٹریشن کا دوسرا مرحلہ

اپنی زمین اپنا گھر پروگرام میں جب اپ افیشل ویب سائٹ پر چلے جائیں گے تو اس کے بعد اپ کو دو بٹن دکھائی دیں گے ایک لاگ ان کا اور ایک رجسٹرڈ نہ ہو پکا اپ نے رجسٹرڈ ناؤ کے بٹن پر کلک کر دینا ہے جیسے ہی اپ رجسٹرڈ ناؤ کے بٹن پر کلک کریں گے تو اپ کے سامنے رجسٹریشن فارم اوپن ہو جائے گا
رجسٹریشن کا تیسرا مرحلہ
رجسٹریشن کے تیسرے مرحلے میں اپ اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں گے
اس کے بعد اپ اپنا مکمل نام لکھیں گے
ای میل ایڈریس لکھیں گے
اس کے بعد اپ ٹیلی کام کمپنی سلیکٹ کریں گے موبلنگ ٹیلی ناک یو فون وارد یا زونگ اس کے بعد اپ رابطہ نمبر لکھیں گے جو کہ اپ کے نام پر رجسٹرڈ ہوتا ہے
اس کے بعد اپ پاسورڈ لکھیں گے اور پھر کنفرم پاسورڈ لکھیں گے اور اس کے بعد رجسٹرڈ کے بٹن پر کلک کریں گے

رجسٹریشن کا چوتھا مرحلہ
اس مرحلے میں اپ کے پاس ایک ای میل ائے گی جس کو اپ نے ویریفائی کرنا ہوگا رجسٹریشن مکمل کرنے کے لیے ای میل ویریفائی ہونا لازمی ہے یہ اپ کے موبائل فون کے ذریعے ہو سکتی ہے اپ میل باکس میں جائیں گے ویریفائی ای میل کے بٹن پر کلک کریں گے اور اپ کی ای میل ویریفائی ہو جائے گی

رجسٹریشن کا پانچواں مرحلہ
پانچویں مرحلے میں اپ نے لکھنا ہے کہ اپ پنجاب کے رہائشی ہیں یا نہیں اور جو جو معلومات اپ سے پوچھی جا رہی ہے اپ نے اس کو کلک کرنا ہے اور سبمٹ کے بٹن پر کلک کرنا ہے

رجسٹریشن کا چھٹا مرحلہ
اس مرحلے میں اپ نے اپنے متعلق تفصیلات لکھنی ہی اپنا مکمل نام والد یا شوہر کا نام قومی شناختی کارڈنمبر اپ کی تاریخ پیدائش اپ مرد ہیں یا عورت یہ لکھنا ہے اس کے بعد اپ شادی شدہ ہیں یا غیر شادی شدہ ہیں بیوہ ہیں اپ کی طلاق ہو چکی ہے اس کے بعد اپ نے ای میل ایڈریس لکھنا ہے اس کے بعد اپ نے ڈویژن لکھنی ہے ضلع تحصیل لکھنا ہے اپ نے اپنا مکمل پتہ لکھنا ہے اس کے بعد نیکسٹ کے بٹن پر کلک کرنا ہے

رجسٹریشن کا ساتواں مرحلہ
یہاں پہ اپ نے لکھنا ہے کہ درخواست گزار کے پاس کوئی جائیداد ہے درخواست گزار کام کیا کرتا ہے

رجسٹریشن کا اٹھواں مرحلہ
اس مرحلے میں اپ نے لکھنا ہے کہ اپ کے گھر میں فیملی ممبرز کی تعداد کتنی ہے زیر کفالت افراد کی تعداد کتنی ہے فیملی کی مشترکہ امدن کتنی ہے

رجسٹریشن کا نواں مرحلہ
اس مرحلے میں اپ نے لکھنا ہے کہ اپ کرائے کے مکان میں رہ رہے ہیں یا نہیں کیا اپ نے کسی پہلے حکومت پاکستان یا پنجاب حکومت سے جاری کردہ سکیم میں حصہ لیا ہے یا نہیں کیا اپ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض حاصل کرنا چاہتے ہیں یا نہیں اگر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کتنا قرض حاصل کرنا چاہتے ہیں

رجسٹریشن کا دسواں مرحلہ
رجسٹریشن کا دسواں مرحلہ اس مرحلے میں اپ درخواست گزار کی تصویر کو اپلوڈ کریں گے درخواست گزار کرنی شناختی کارڈ اس کی فرنٹ تصویر درخواست گزار کا شناختی کارڈ اس کی بیک تصویر اس کے علاوہ کوئی ماہانہ امدن ڈومی سیل ا کی تصویر اپلوڈ کریں گے اس کے بعد اپ نیکسٹ کے بٹن پر کلک کریں گے

رجسٹریشن کا اخری مرحلہ
رجسٹریشن کا اخری مرحلہ اس مرحلے میں اپ یہ کلک کریں گے کہ جو معلومات اپ نے دی ہے وہ بہترین ہے اور بالکل درست ہے اور سکیم کے لیے اہل ہونے کا باعث بنیں گے

درخواست ہونے کے بعد سٹیٹس کو چیک کریں
ایک بار جب آپ اپنا رجسٹریشن کا عمل مکمل کر لیتے ہیں، تو آپ پورٹل کے ذریعے اپنی تمام تفصیلات دیکھ سکیں گے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ آپ کی درخواست کہاں پہنچی ہے۔ آپ ڈیش بورڈ پر جائیں گے اور ایپلیکیشن بٹن پر کلک کریں گے۔
اور اس کے بعد اگر آپ ویو بٹن پر کلک کریں گے تو آپ کو آپ کی معلومات کی تفصیلات دکھائی دیں گی۔ وہاں آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ کی معلومات کے مطابق آپ کوالیفائی کیا گیا ہے یا آپ کی معلومات کا جائزہ لیا جا رہا ہے یا آپ کو نااہل قرار دیا گیا ہے۔ یہ تمام معلومات آپ گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔
نتیجہ
اس مضمون میں اپ کو بتایا گیا ہے کہ اپ سکیم میں کیسے رجسٹریشن کا عمل مکمل کروائیں گے وہ بھی مکمل معلومات اردو میں اگر اپ مکمل معلومات اردو میں دیکھنا چاہتے ہیں اور یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ ایا اپ کو پروگرام میں رجسٹریٹ کیا جائے گا یا نہیں اہلیت کے مطابق مکمل تفصیلات حاصل کرنا چاہتے ہیں
تو اپ بالکل صحیح جگہ پر ائے ہیں یہاں اپ کو بتایا جاتا ہے کہ رجسٹرڈ ہونے کے لیے درکار معلومات اپ رجسٹرڈ کیسے ہیں ان کے رجسٹرڈ ہونے کے بعد اپ کو کیا کیا فوائد ملیں گے مکمل تفصیلات گھر بیٹھے اپ حاصل کر سکتے ہیں مزید معلومات اور تفصیلات اب مضمون سے حاصل کریں گے
Mujhe Ghar bnane ky liye 5 lakh ka karza lena hai please help me
Acha g
Sir Mera APNA koi Ghar nhi he me kraye ke Ghar me rehta hn
Thank you for opening this scheme
Apni Zameen ur apna Ghar
Mry bcho ki tbiayt or bhtr zindgi k liy ye Koshish Hy.
Allah mjy apna gr naseeb kry.kiun k hum bht iziat me zindgi guzar rhy hn
Great job 👍
I am divorced am I able for this
Mera apna Ghar Koi Nahin hai
Mere pass apni Koi jagah Nahin ek khwab hai Kash main bhi apna Ghar banaa sakun
Sir mein bahot ghareeb hon na ajj tak koi hakomti fund na koi sceem hasil kr saka mery 2 bachay hain na Ghar apna na karobar bahot takleef mein Meri help lazmi karwa dain
pmln zinda abad
Sir Mera Apna koi ghar nahin hay.Mein kiraye kay ghar ma rehta hun aur meri amdni k hisaab se ma bht mushkil say guzara krta hun aur mujh pr qarz b bht hay please i need help sir
G Maryam api mujhe Ghar ki buhat buhat zaroorat hai plz ap mujhe bhi ek Ghar dy ap ki buhat meharbani ho gi …. 🙏
Shukariya
Punjab Kasur
کرائے کے امکان میں رہتا ہوں
Mera pass apna Ghar nai hai karya bohat muskil se deti hun
Hmary Walid ki age 70 years hai driving krty thy ab job bhi khym hogai ,Bhai shadi krk maa bap ko chor gya hmary ghr koi kmany Wala nhi ,Punjab govt se request hai k hmari maali madad ki jay
Muja ghr bnany k lei qarza chye